حاملہ خواتین کیلئے جراثیم کش صابن کا استعمال انتہائی خطرناک
منگل 12 اگست 2014 17:58
ایریزونا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) حاملہ خاتین کے لئے جراثیم کش صابن کا استعمال انتہائی خطرناک ہے جس کے اثرات براہ راست بچے اور ماں کی صحت پر پڑتے ہیں۔ امریکا کی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زچکی کے دوران نہانے یا ہاتھ دھونے کے لئے جراثیم کش صابن کے استعمال کی وجہ سے رحم میں بچے کی افزائش اور ماں کی صحت پر خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے کنٹریبیوٹر بینی پیک کا کہنا ہے کہ تحقیق کے دوران اس بات کے واضح ثبوت ملے ہیں کہ صابن میں پائے جانے والے کیمیکل کے اجزا زچگی کے دوران انسانوں اور جانوروں میں بچوں کی افزائش میں مسائل پیدا کرتے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.