کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت جشن آزادی کے سلسلے میں پروگرام آج ہوگا

منگل 12 اگست 2014 20:07

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت جشن آزادی کے سلسلے میں آج بروز بدھ13 اگست 2014 ء کو ایک پروگرام ”گوگرین“ کے نام سے منعقد کیا جارہا ہے۔اس پروگرام میں شعبہ کے اساتذہ سمیت طلبہ کی بڑی تعداد شرکت کریگی۔

متعلقہ عنوان :