حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، میر مجیب الرحمن محمد حسنی
منگل 12 اگست 2014 22:26
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء)صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے کھیلوں کا انعقاد صروری ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سپورٹس و کلچر میر مجیب الرحمن محمد حسنی نے جشن آزادی فٹبال کے فائنل میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمان خصوصی صوبائی وزیر میر مجیب الرحمن محمد حسنی نے بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کیلئے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جہاں میدان آبادہوتے ہیں ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں۔
اس موقع پر صوبائی وزیر نے جلد آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کیا۔ جشن آزادی فٹبال میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعدکوئٹہ ڈویژن کلب نے کوئٹہ سٹی فٹبال کلب کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ اس موقع پر سیکرٹری اسپورٹس حافظ عبدالباسط اور ڈائریکٹر سپورٹس نذر بلوچ اور وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری خیر جان بلوچ بھی موجود تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.