پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

بدھ 13 اگست 2014 19:33

لاہور((اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔ڈی ) تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2013ء اور ڈاکٹر آف فارمیسی فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :