پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا

بدھ 13 اگست 2014 19:35

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)فرسٹ پروفیشنل اینول امتحان2014ء کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق، سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ19اگست جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ22اگست 2014ء ہے۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :