کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی یوتھ لیگ‘گولیمار سینئر انڈر14اور انڈر12کی شاندار کامیابی
بدھ 13 اگست 2014 20:23
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء ) کراچی یونائیٹڈ فٹبال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جاری کے وائی آئی یوتھ لیگ میں گولیمار سینٹر پر ہونے والے انڈر14اور انڈر12 کے درمیان ہونے والے مقابلے فیصلہ کن رہے جبکہ انڈر16 کے درمیان ہونے والا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔گولیمار سینٹر فٹبال گراؤنڈ پر ہونے والے پہلے میچ میں گولیمار یوتھ اکیڈمی اور ناظم آباد یوتھ اکیڈمی کی انڈر12 ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا۔وقفہ تک میچ بغیر کسی گول کے برابر تھا۔وقفہ کے بعد دونوں ٹیموں نے برتری حاصل کرنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کیں لیکن غلط نشانہ بازی کے سبب گیند کو جال میں ڈالنے سے قاصر رہیں کھیل ختم ہونے سے صرف تین منٹ قبل گولیمار یوتھ اکیڈمی کے اسٹرائکر مجاہد کو گول کرنے کا ایک یقینی موقع ملا ہے انہوں نے ضائع کئے بغیر گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلادی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.