پنجاب یونیورسٹی بی اے / بی ایس سی کے نتائج کا اعلان 20 اگست کوہو گا

ہفتہ 16 اگست 2014 18:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان2014ء کے نتائج کا اعلان20اگست2014ء کوہوگا۔جبکہ نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباو طالبات کے اعزاز میں خصوصی تقریب21اگست 2014ء صبح 9بجے منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :