لائبیریا ، ایبولا سے متاثر 17مریض لاپتہ ہوگئے
پیر 18 اگست 2014 13:56
مونروویا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء)لائبیریا میں ایک طبی مرکز پر حملے اور لوٹ مار کے بعد وہاں موجود ایبولا وائرس سے متاثر سترہ مریض لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد دارالحکومت مونروویا میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔جرمن خبررساں ا دارے کے مطابق مونروویا کے ایک طبی مرکز میں ایبولا کے وائرس سے متاثرہ افراد کو رکھا گیا۔ وہاں گذشتہ رات گئے ڈنڈا بردار نوجوانوں نے حملہ کیا۔
یہ واقعہ دارالحکومت کی ایک کچی بستی ویسٹ پوائنٹ کے ایک کلینک پر پیش آیا۔ اس کی ایک عینی شاہد ربیکا ویسیح نے بتایا: ”انہوں نے دروازے توڑ دیے اور لوٹ مار کی۔ تمام مریض چلے گئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ حملہ آوروں میں بیشتر نوجوان تھے اور انہوں نے لاٹھیاں اٹھا رکھی تھیں جبکہ وہ چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ ’ایبولا کا وجود نہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.