علامہ طاہر القادری کے خطاب کے دوران اسٹیج پر اسپیکر پھٹنے سے خوف و ہراس
پیر 18 اگست 2014 23:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء) ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے خطاب کے دوران اسٹیج پر رکھا اسپیکر پھٹ گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کچھ دیر خوف کی فضاء رہی تاہم پی اے ٹی رہنماء نے خطاب جاری رکھا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں انقلاب مارچ اور دھرنے سے ڈاکٹر علامہ طاہر القادری خطاب کررہے تھے کہ اسٹیج پر رکھا بڑا اسپیکر شارٹ سرکٹ کے باعث پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا، اسٹیج پر ہلچل مچ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دھماکا ہوتے ہی علامہ طاہر القادری کو سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا تاہم کچھ ہی لمحوں میں صورتحال معمول پر آگئی اور پی اے ٹی رہنماء نے اپنا خطاب پھر سے شروع کردیا۔دھماکے کے باعث اسٹیج پر موجود مسیحی رہنماء جے سالک کے کپڑے پھٹ گئے جبکہ دیگر لوگوں کو بھی معمولی چوٹیں آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.