جہاں بھی پولیس روکے ان سے جھگڑاکئے بغیراپنی گاڑی ٹیڑھی کھڑی کرکے راستہ بلاک اور وہیں دھرنادیدیں،طاہرالقادری کی اپنے کارکنوں کو ہدایت
منگل 19 اگست 2014 22:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے ملک بھرمیں اپنے کارکنوں کوہدایت دی ہے کہ انہیں جہاں بھی پولیس روکے وہ ان سے جھگڑاکئے بغیراپنی گاڑیٹیڑھی کھڑی کرکے راستہ بلاک کردیں اورپھروہیں دھرنادیدیں ،ان کاکہناتھاکہ جہاں پولیس راستہ دے کارکن آگے بڑھناشروع کردیں اوراگرراستہ نہ ملے تووہیں دھرنادیں اورکسی سے جھگڑاکرنے کی ضرورت نہیں اوراس طرح کارکن ملک بھرکوبلاک کردیں ،اس موقع پرڈاکٹرطاہرالقادری نے یہ دعویٰ بھی کیاکہ ملک بھرمیں بڑی شاہراہیں اورموٹروے بلاک کردیئے گئے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت نے کچھ اپنے گلوبٹوں کوبھیج دیاہے جودہشتگردی کرسکتے ہیں ،اس لئے کارکنوں کوان سے ہوشیاررہناچاہئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.