زرعی ترقیاتی بینک سکھر نے قرضوں کے بقایاجات کی وصولی مہم تیز کردی
بدھ 20 اگست 2014 21:40
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء ) زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی خصوصی ہدایت پر ZTBL سکھر نے قرضوں کے بقایاجات کی وصولی مہم تیز کردی۔ وصولی کے سلسلے میں تمام ایم سی اوز کو مکمل اختیارات کے ساتھ فری ہینڈ دے دیا گیا۔ نادھندگان کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہ۔ قرضہ حاصل کرکے انتقال کرجانے والے کاشتکاروں کی جانب لاگو سود معاف کرنے کا حکم، اصل رقوم جلد جمع کروانے کی ہدایات جاری۔
اس سلسلے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے زرعی ترقیاتی بینک سکھر کے مینیجر احسان علی شیخ نے بتایا کہ بینک کی جانب سے صالح پٹ، کندہرہ، روہڑی، سکھر ون اور سکھر ٹو میں بقایاجات کی وصولی کی مہم تیز کردی گئی ہے اس سلسلے میں زرعی بینک کے صدر کی جانب سے بینک کی پوزیشن کو بہتربنانے اور کاشتکاروں کے لئے سہولیات پیدا کرنے کی بھی خصوصی ہدایات موصول ہوچکی ہیں جبکہ نادھندگان کے بارے میں کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.