یوم آزادی کو متنازعہ بنانیوالے عناصرشاہر اہ دستور پر خود متنازعہ بن چکے ہیں ،سیاسی طور پر تنہائی کا شکار ہیں‘شہباز شریف
جمعرات 21 اگست 2014 20:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے آئین اور جمہوری نظام کے تحفظ کا عزم خوش آئند ہے، قومی اسمبلی میں آئین اورقانون کی بالادستی کیلئے متفقہ طورپر منظورکردہ قراردادپارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کاجمہوریت اور جمہوری نظام کو مضبوط بنانے کیلئے پختہ ارادوں کی مظہر ہے اور پوری قوم کی آواز ہے۔
جمعرات کے روز پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا کہ میں پہلے دن سے ہی مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل کے حل کا حامی رہا ہوں اور آج بھی کہتا ہوں کہ سیاسی ڈیڈلاک ڈائیلاگ کے ذریعے ہی ختم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.