احتجاجی دھرنے میں شریک بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کے خصوصی انتظامات کیے جائیں، عثمان ابراہیم
جمعہ 22 اگست 2014 22:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) وزیرمملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈڈویلپمنٹ بیرسٹرعثمان ابراہیم نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیلی ٹیشن میڈیسن (نرم)اورپولی کلینک کے حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ اسلام آبادمیں احتجاجی دھرنے میں سیاسی جماعتوں کے آنے والے کارکنوں کے بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کے خصوصی انتظامات کریں ۔
انہوں ن کہاکہ کسی سیاسی مسئلہ یاکسی دیگراحتجاج کے باعث بچوں کی صحت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوناچاہئے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ بچے کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں رکھتے بلکہ یہ پاکستان کے بچے ہیں اورہمارامستقبل ہیں ۔اس لئے ان کی دیکھ بھال اورصحت کی ذمہ داری حکومت ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہماری پولیوٹیمیں ان مظاہرین سمیت پارٹی اراکین ،پارٹی کارکنوں اوردھرنوں میں بیٹھے عام افرادکے پاس جائیں اوران بچوں کوپولیوکی ویکسین کے قطرے پلائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.