دھاندلی والی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی، عوام نے فیصلہ کر لیا،عمران خان
ہفتہ 23 اگست 2014 16:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3 2اگست 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی والے انتخابات کی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی۔ دھرنے سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکومت جو مرضی کر لے عوام نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے ، کہتے ہیں نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات میں ستر قسم کے کھانے پیش کئے گئے۔ دھاندلی والے انتخابات کی حکومت درست نہیں ہو سکتی ، نواز شریف پاکستان کے حسنی مبارک ہیں۔ہم سب نے مل کر عدلیہ کو آزاد کرایا ۔ حکومت جو چاہے کر لے ، عوام اپنا فیصلہ کر چکی ہے ۔ کس قانون کے تحت راستے بند کیے ہیں ۔ اللہ نے کپتان کو ان حالات کا مقابلہ کرنے کی طاقت دی ہے۔ زندگی تو میری خطرے میں ہے ، حکمرانوں کو کیا خطرہ ہے ۔
(جاری ہے)
ہم نے کوئی گلو بٹوں والی حرکت نہیں کی ، آخری گیند تک لڑوں گا۔
انھوں نے کہا کہ ہمارے جنون کو رات کو بارش اور نہ دن کودھوپ روک سکتی ہے ۔ ہم نے ثابت کرنا ہے کہ پاکستانی قوم جاگ گئی ہے ۔ رائے ونڈ کا محل بیچ کر کنٹینر والوں کا نقصان پورا کروں گا ۔ مجھے تو اب کنٹینر پر اچھی نیند آنے لگی ہے۔انھون نے کہا کہ ہمارے پاس انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت ہیں ۔ پرامن احتجاج کرنا ہمارا جمہوری حق ہے ۔ ناجائز قانون پر عمل کرنا بھی جرم ہے ۔ سنا ہے زرداری نواز ملاقات میں 70 کھانے بنائے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.