ڈس ایبلڈ T-20پینٹنگولر کپ میں شرکت کیلئے سندھ کی ٹیم ملتان روانہ ہوگئی
ہفتہ 23 اگست 2014 17:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور نیشنل بینک آف پاکستان کے تعاون سے ملتان میں منعقد ہونے والے پانچویں NBP ڈس ایبلڈ T-20پینٹنگولر کپ میں شرکت کرنے والی دفاعی چیمئپن سند ھ کی ٹیم گزشتہ روز بذریعہ ذاکیہ ایکسپریس کراچی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگئی ٹیم کے ہمراہ میڈیا مینجر محمد نظام بھی گئے ہیں۔
دانش احمد نائب کپتان ہونگے ، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عارف رچڑڈ، وحید خان ، عبدالرحمان ، امیر احمد ، محمد کلام ، اقبال حسین ، اسحاق جونیئر ، ریاست علی ، عمر انصاری ، ظفیر احمد، فرحان سعید ، سلمان عسکری ، کاشف احمد اور اختر عباس شامل ہیں ۔پنجاب کی ٹیم کے قائد عبداللہ اور نائب کامران بٹ ہونگے دیگر کھلاڑیوں میں عاشر، بلال، محمد اشفاق (شاکر)، عابد حسین، ذوالفقار علی ، شہباز ، پرویز، صفدر، ذیشان ، سہیل ، افتخار ، محمد نعمان ، سیف اللہ اور ظفرحسین شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.