حکومت ختم ہونےتک دھرنےختم نہیں ہونگے، پرویز الہٰی
ہفتہ 23 اگست 2014 20:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء)چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شریف برادران کی حکومت ختم ہونےتک اسلام آبادمیں دھرنےختم نہیں ہونگے،وہ سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماراموقف ہےکہ شریف برادران مستعفی ہوں اورقومی حکومت بنے،ہم نےزرداری صاحب سےکہاہےکہ جمہورت ک لئےتقربانی دیں اورمستعفی ہوں،ہم نےآصف زرداری کوڈاکٹرطاہرالقادری کاپیغام بھی دیاہے،آصف زرداری نےکہاہےکہ ان کاتمام سیاسی جماعتوں سےرابطہ ہے،ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے زرداری کےلئے کیاباتیں کیں اورآج انکےبڑےبھائی استقبال کررہےہیں۔
پرویز الہی نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کےملزمان کی گرفتاری کےبعدقومی حکومت کی تشکیل اورپھرانتخابات ہوں،سانحہ ماڈل ٹاؤن کےملزمان کوگرفتارکیاجائے،کیونکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کےلواحقین کی تاحال دادرسی نہیں ہوئی سانحہ ماڈل ٹاؤن کامقدمہ درج نہیں کیاجارہا،ہماراکسی سےکوئی ذاتی جھگڑانہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.