زندگی اپنے بنائے ہوئے اصولوں کے مطابق گزارتا ہوں، عامر خان، 25 سالہ پروفیشنل کیرئیر کے دوران میں نے ہمیشہ ان کی بات کو غور سے سنا لیکن ہمیشہ وہی کیا جو میں نے بہتر سمجھا
اتوار 24 اگست 2014 13:32
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء)بالی وڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ میرے اہم فیصلوں کی مخالفت کی گئی لیکن زندگی اپنے بنائے ہوئے اصولوں کے مطابق گزارتا ہوں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ میری زندگی زندگی کے اہم فیصلوں کی میرے قریبی لوگوں نے مخالفت کی اور کہا کہ ”عامر تم غلط کر رہے ہو“، اپنی زندگی کے 25 سالہ پروفیشنل کیرئیر کے دوران میں نے ہمیشہ ان کی بات کو غور سے سنا لیکن ہمیشہ وہی کیا جو میں نے بہتر سمجھا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی ہمیشہ اپنے بنائے ہوئے اصولوں کے مطابق گزارتا ہوں، اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتا، یہی میری کامیابی کا راز ہے۔واضح رہے کہ عامر خان نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ سے کیا اور پھر راجہ ہندوستانی، سرفروش، لگان، فنا، رنگ دے بسنتی، گجنی، تھری ایڈیٹس اور دھوم تھری جیسی کامیاب فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرکے ”مسٹرپرفیکٹ“ کا خطاب حاصل کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.