پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

پیر 25 اگست 2014 18:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) سیکنڈ سمسٹر امتحان2014ء کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ3ستمبر 2014ء ہے۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :