جامعہ کراچی، بی اے اور بی کام کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پیر 25 اگست 2014 20:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے/ بی کام / بی ایس سی اور امپروومنٹ آف ڈویژن بی اے/ بی کام اور بی ایس سی کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ ایک مرتبہ پھرتوسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

طلبہ اپنے فارم 2900/= روپے فیس کے ساتھ 29 ستمبر2014 ء بینک کاؤنٹرزواقع سلورجوبلی گیٹ پر جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :