ورزش ترک کرنے سے خواتین میں امراضِ قلب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ، تحقیق
منگل 26 اگست 2014 17:08
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء)ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ورزش ترک کرنے سے خواتین میں امراضِ قلب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، نوجوان عورتوں میں پائی جانے والی غیر فعالیت کی وبا ان کی بعد کی زندگی میں دل کے امراض کا خطرہ پیدا کر سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق ورزش کے حوالے سے جہاں تک خواتین کے رویے کا تعلق ہے تو وہ اس بارے میں مردوں سے بھی زیادہ لاپرواہی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔
عام طور پرعورتوں میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ روزمرہ کے گھریلو کام کاج کی انجام دہی کے بعد انھیں کسی قسم کی ورزش کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ لیکن سائنس دانوں کے نزدیک یہ طرزِ فکر کسی طور بھی درست نہیں ہے۔ایک حالیہ تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان عورتوں میں پائی جانے والی غیر فعالیت کی وبا ان کی بعد کی زندگی میں دل کے امراض کا خطرہ پیدا کر سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.