حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم
منگل 26 اگست 2014 22:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ثابت ہوا تاہم دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا خاتمہ ہوا ہے جس کے بعد دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کا چوتھا دور مقامی ہوٹل میں ہوا۔
حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی میں وزیر اطلاعات پرویز رشید،عبدالقادر بلوچ،زاہد حامد شامل تھے جبکہ اس بار کمیٹی میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی غیر موجودگی کے باعث وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی شاہ محمود قریشی،جاوید ہاشمی، اسد عمر،پرویز خٹک،جہانگیر ترین اور عارف علوی پر مشتمل تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.