سعیداجمل کی رپورٹ ہونے پر پی سی بی ایکشن میں آگیا
بدھ 27 اگست 2014 14:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) سعیداجمل کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیے جانے پر پی سی بی ایکشن میں آگیا۔مشکوک بولرز کی نشاندہی اور مدد کیلئے کمیٹی قائم کردی، اقبال قاسم سربراہ ہوں گے، دیگر ارکان میں محمد اکرم، مشتاق احمد، علیم ڈار اور ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے مشکوک ایکشن کے حامل بولرز کے گرد شکنجہ سخت کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے، گذشتہ چند ماہ میں سعید اجمل سمیت کئی بولرز کی رپورٹ ہوئی، سچترا سینانائیکے اور کین ولیمسن پابندی کی زد میں آچکے ،پاکستانی اسپنر کے مستقبل کا فیصلہ 2 ہفتے میں ہونا ہے، اس صورتحال میں پی سی بی بھی ایکشن میں آگیا ہے۔
نو منتخب چیئرمین شہریار خان کی زیر سربراہی 23 اگست کو این سی اے میں ہونے والے گورننگ بورڈ کے 30ویں اجلاس میں مختلف امور کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری پر بھی غور کیا گیا، ارکان کا خیال تھا کہ ملکی سطح پر کھیل کے ڈھانچے میں ضروری اقدامات کے بغیر تسلی بخش نتائج حاصل نہیں کیے جا سکتے، اس موقع پر اراکین نے مختلف تجاویز بھی دیں، ان کی روشنی میں گذشتہ روز چیئرمین پی سی بی نے 4 مختلف کمیٹیز بنانے کی منظوری دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.