چین اپنی جوہری صلاحیتوں کو فروغ دے رہا ہے، امریکی میڈیا

بدھ 27 اگست 2014 15:58

چین اپنی جوہری صلاحیتوں کو فروغ دے رہا ہے، امریکی میڈیا

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ چین اپنی جوہری صلاحیتوں اور جوہری میزائل ٹیکنالوجی کو مسلسل فروغ دے رہا ہے ۔

(جاری ہے)

امریکی اخبار سٹارز اینڈ سٹرائس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین ڈرنگ فینگ میزائل کو فروغ دے رہا ہے جو کہ بیک وقت متعدد جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے

متعلقہ عنوان :