لاہور ہائیکورٹ کی جوڈیشل انکوائری میں ذمہ داروں کے تعین کیلئے لارجر بنچ کی سفارش
جمعرات 28 اگست 2014 13:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کے معاملہ پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیرعلی بھٹی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے پنجاب حکومت کی سفارش پر جوڈیشل انکوائری کی گئی جس میں ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی سفارشات مرتب کی گئی ہیں جس سے ابہام پیدا ہو چکے ہیں ۔
لہٰذا اس سانحہ میں انکوائری سپریم کورٹ کے تین رکنی ججوں سے کروائی جائے۔ عدالت نے درخواست پر قرار دیا کہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے ۔ اس کی سماعت لارجر بینچ کرے ، فاضل جج نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجواتے ہوئے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.