وزیراعظم کو استعفے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،چوہدری اعتزاز احسن،لوگوں کو باہر نکال کر استعفے دینے کی رویت نہیں ہونی چاہئے،طاہر القادری کا ایف آئی آر کا مطالبہ آئینی وقانونی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 28 اگست 2014 19:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو استعفے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،لوگوں کو باہر نکال کر استعفے دینے کی رویت نہیں ہونی چاہئے،طاہر القادری کا ایف آئی آر کا مطالبہ آئینی وقانونی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بھی مانتے ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے،لیکن دھاندلی کا فیصلہ سڑکوں پر نہیں عدالتوں میں ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو ٹھنڈی سانس بھر کر اس مرحلے سے گزرنا چاہئے،سخت ردعمل پر بھی حکومت کو مظاہرین پر طاقت کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو استعفے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،لوگوں کو باہر نکال کر استعفے کی روایت نہیں ہونی چاہئے،وزیراعظم کو ہٹانے کے 2ہی طریقے ہیں ایک یہ کہ وہ خود استعفی دے دیں،دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.