سپورٹس بورڈ پنجاب جشن آزادی مقابلے اختتامی مراحل میں داخل، ضلع رحیم یار خان میں مقابلوں کا انعقاد،
گرلز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ تحصیل لیاقت پور کے ماڈل گرلز ہائی سکول نے جیت لیا، ٹیبل ٹینس کے مقابلے میں گل شیر کلب کامیاب رہا
جمعرات 28 اگست 2014 20:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں ہونیوالے کھیلوں کے مقابلے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں، جمعرات کے روز ضلع رحیم یار خان میں بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
(جاری ہے)
ضلع رحیم یار خان میں انٹرتحصیل گرلز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں چاروں تحصیلوں کی ٹیموں نے حصہ لیا جس میں تحصیل لیاقت پور کے ماڈل گرلز ہائی سکول نے کامیابی حاصل کی۔
ضلع رحیم یار خان میں انٹر تحصیل بوائز ٹیبل ٹینس کے مقابلے ہوئے جس میں گل شیر کلب کامیاب رہا، سیالکوٹ میں ٹیبل ٹینس کا میچ سی ایس ایس ٹیبل ٹینس کلب نے جیت لیا، جہلم میں رسہ کشی کے مقابلے میں 44کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جس میں کالا گجراں اور مونان نے کامیابی حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.