جامعہ کراچی، ایل ایل ایم کے سالانہ امتحانات 06 ستمبر سے شروع ہونگے

جمعہ 29 اگست 2014 19:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق ایل ایل ایم سال اول / آخر کے سالانہ امتحانات 06 ستمبرتا22 ستمبر2014 ء دوپہر 2:30 بجے تاشام5:30 بجے سینٹر آف آف ایکسلینس فارویمن اسٹڈیز جامعہ کراچی میں ہونگے۔

متعلقہ عنوان :