نواز شریف استعفیٰ دیکراپنی جماعت کا نیا وزیراعظم بنادیں توانہیں ایک ماہ دیدوں گا، طاہر القادری
ہفتہ 30 اگست 2014 19:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ نواز شریف استعفی دے کر اپنی ہی جماعت میں سے کسی کو وزیراعظم بنا دیں تاکہ آزاد انکوائری کی جاسکے اگر ایسا کیا جاتا ہے کہ تو انہیں ایک ماہ دے دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ کے سامنے انقلاب مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا تھا کہ انقلاب مارچ میں مریدین نہیں بلکہ مظلوم آئے ہیں، فیصلہ کن لمحے کے قریب آ چکے ہیں، انقلاب مارچ کے شرکا 18 کروڑ پاکستانیوں کا مقدر بدلنے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈی جی خان میں اجتماعی زیادتی کا شکار گیارہویں جماعت کی طالبہ نے انصاف نہ ملنے کے بعد خودسوزی کرلی کیا جمہوریت میں اس طرح ہوتا ہے اور حکمران کہتے ہیں کہ ہم جمہوریت بچانے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.