پی ٹی وی کی عمارت میں داخل ہونے والے ہمارے کارکن نہیں تھے:عمران خان
پیر 1 ستمبر 2014 14:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1ستمبر 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کی عمارت میں داخل ہونے والے ہمارے کارکن نہیں ہیں،آزادی مارچ شروع سے اب تک پر امن رہا ، ماڈل ٹاﺅن کے ملزموں کو سزا مل جاتی تو پرسوں رات والا واقعہ نہ ہوتا ، ملک میں کمزور کو کہیں سے بھی انصاف نہیں ملتا۔
(جاری ہے)
دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ماڈل ٹاﺅن کے ملزموں کو سزا مل جاتی تو پرسوں رات والا واقعہ نہ ہوتا، ملک میں کمزور کو کہیں سے بھی انصاف نہیں ملتا۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کے جنرل ڈائر کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ، آمریت میں بھی گولی اس طرح نہیں چلائی جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کبھی سعودی عرب چلے جاتے ہیں اور کبھی این آر او کا سہارا لیتے ہیں۔ عمران خان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کسی کو جانے کا نہیں کہا ،پی ٹی وی کی عمارت میں جو دبھی اخل ہوا وہ ہمارا کارکن نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.