یورپ کو دوسری عالمی جنگ سے سبق حاصل کرنا چاہیے، ڈونلڈ ٹْسک
پیر 1 ستمبر 2014 21:10
بریسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء ) پولستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ 75 سال پہلے ہونے والی دوسری عالمی جنگ کے تباہ کن اثرات اس بات کے متقاضی ہیں کہ یورپ یوکرائن کی جنگ کو جلد از جلد ختم کرے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر بحیرہ بالٹک کے ساحل پر قائم جزیرہ نما ویسٹر پلاٹے میں منعقدہ ایک یاد گارج تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹْسک نے کہا کہ آج یوکرائن کا بحران دوسری عالمی جنگ کی یاد تازہ کرا رہا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ یکم ستمبر 1939ء کا واقعہ کسی صورت نہیں دہرایا جانا چاہیے۔
پولستانی وزیر اعظم نے کہا کہ پورپ کو اپنے ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ براعظم یورپ کی سلامتی کا دار ومدار ہمت، تخیل اور یقینی کارروائیوں پر ہے۔“ یاد رہے کہ جزیرہ نما ویسٹر پلاٹے وہی مقام ہے جہاں دوسری عالمی جنگ کے آغاز پر سب سے پہلے گولیوں کی آواز گونجی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.