جامعہ بلوچستان کے بی کام 2013کے سالانہ امتحانات کا اعلان

پیر 1 ستمبر 2014 21:27

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی کام 2013کے سالانہ امتحانات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے ساتھ20ستمبر، 100روپے اضافی فیس کے ساتھ27ستمبر، دوگناہ فیس کے ساتھ04اکتوبر اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 08اکتوبر2014تک جمع کئے جاسکیں گے۔

(جاری ہے)

ان تاریخوں کے بعد کوئی بھی فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :