امریکی صدر اوباما پر حملے کی دھمکیاں ،مشتبہ شخص کی تلاش شروع

پیر 1 ستمبر 2014 23:07

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) امریکا میں صد ر اوباما پر حملے کی دھمکیوں کی تحقیقا ت کا آغاز کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹ سروس ایک مشتبہ شخص کو تلاش کررہی ہے ،حکام کو یہ شبہہ ہے کہ یہ شخص امریکی صدر کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے