سیاسی رسہ کشی، آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد مشکوک
بدھ 3 ستمبر 2014 15:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) ملک میں جاری سیاسی رسہ کشی اور دھرنوں کے باعث آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد کے بارے میں شبہات پیدا ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
وزارت خزانہ زرائع کے مطابق 14 اگست سے حکومت کے خلاف جاری احتجاجی مارچ اور دھرنوں کے باعث ملکی معیشت پر کافی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور اگر یہ حالات مزید جاری رہتے ہیں تو آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کر نا مشکل ہوجائے گا ۔
زرائع کے مطابق ابھی تک آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام معطل یا قسط روکنے کے بارے کوئی عندیہ نہیں دیا گیا ہے مگر آئی ایم ایف وفد کا پاکستان آنے سے انکار اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ آئی ایم ایف صورت حال سے مطمئن نہیں ہے۔دوسری جانب عالمی ریٹنگز ایجنسیز موڈیز اور ایس اینڈ پی بھی صورت حال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.