خورشید شاہ کی زبان بندی نہ ہوئی تو ننگا کر دوں گا، استعفوں تک یہاں سے نہیں جا رہے: طاہر القادری
بدھ 3 ستمبر 2014 19:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی پارٹی پر پاکستان کو دولخت کرنے کا الزام ہے، یہ کیسے عوامی تحریک کو غیر جمہوری ہونے کا طعنہ دے سکتے ہیں، خورشید شاہ کی زبان بندی نہ ہوئی تو سارے رجسٹر کھول دوں گا اور ننگا کر دوں گا، حکمرانوں کے استعفوں اور خاتمے تک ہیں بیٹھے ہیں۔
انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ میں جو کہنے لگا ہوں وہ شائد پیپلز پارٹی کی قیادت اور اراکین کو اچھی نہ لگے اس لئے ان سے پہلے معذرت کر لیتا ہوں۔ طاہر القادری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا نے سندھ اور کراچی میں اپنی بے تحاشا کرپشن پر پردہ ڈالنے کی قسم کھا رکھی ہے، خورشید شاہ سندھ کے بڑے سرداروں میں سے ہیں، وہ نواز شریف اور شہباز شریف سے کم درجہ کے کرپٹ نہیں لیکن اب کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے وہ عوامی تحریک کے خلاف زبان درازی کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.