پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس،4پی ایچ ڈی synopsis کی منظوری

بدھ 3 ستمبر 2014 21:04

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء ) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں4 پی ایچ ڈی Synopses،7جائزہ رپورٹس ،7پینل آف ایگزامینرز،10توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے4کیسزکی منظوری دی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک،پروفیسر ڈاکٹرمحمد تقی زاہد بٹ، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، پروفیسر ڈاکٹرمحمد اختر، پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ زاہد،پروفیسر ڈاکٹرطاہرہ بشارت،پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹر معین الدین نظامی، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی ، چےئرپرسن ڈی پی سی سی پروفیسر ڈاکٹرکنول امین اوررجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر محمدامین اطہرنے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :