وسیم اکرم کا اپنی اہلیہ کے ہاں بچے کی جلد ولادت کی توقع کا اعلان
جمعرات 4 ستمبر 2014 13:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء) سوئنگ کے سلطان، سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی آسٹریلوی بیوی سے پہلے بچے کی جلد ولادت کی توقع کا اعلان کیا ہے۔وسیم اکرم کا یہ تیسرا بچہ ہو گا، ان کے پہلے ہی دو بیٹے تیمور اور اکبر ہیں۔
(جاری ہے)
وسیم اکرم کمینٹیٹراور باؤلنگ کوچنگ بھی کرتے ہیں ان کی آسٹریلوی خاتون شہنیرا سے12 اگست 2013 کو شادی ہوئی تھی جس کی تقریب میں صرف ان کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔
پاکستان کے سابق کپتان اور ان کی اہلیہ نے ٹوئٹرز سے اپنے چاہنے والوں کی نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا تھا۔وسیم اکرم کے دونوں بیٹے ان کی پہلی اہلیہ ہما اکرم سے تھے جن سے ان کی شادی 1995 میں ہوئی تھی۔آسٹریلوی خاتون شہنیرا سے وسیم اکرم نے پہلی اہلیہ کے وفات کے بعد شادی کی تھی، ہما اکرم 2009 میں مختلف امراض کے باعث وفات پا گئی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.