پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی لاء کا انٹری ٹیسٹ 8 ستمبر کو ہو گا

جمعرات 4 ستمبر 2014 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لئے انٹر ٹیسٹ 8 ستمبر کو ہو گا۔ وقت اور مقام وہی رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :