کراچی،بلاول ہاؤس کے قریب شدید فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی،لوگوں میں خوف وہراس،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ملزمان فرار
ہفتہ 6 ستمبر 2014 23:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ہفتہ کی رات شدید فائرنگ سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی رات اس وقت بلاول ہاؤس کے قریب شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دی گئیں جب جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی قیادت میں وفد سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر رہا تھا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.