کوٹری، صحت مندانہ سر گرمیوں میں حصہ لے کر خواتین بھی ملکی ترقی اور دفاع میں اپنا کردار ادا کر تی ہیں،عائشہ ارم
پیر 8 ستمبر 2014 17:54
کوٹری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء)کھیلوں اور دیگر صحت مندانہ سر گرمیوں میں حصہ لے کر خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ خدمات سرانجام دے کر ملکی ترقی اور دفاع میں اپنا کردار ادا کر تی ہیں" ۔ ا ن خیالات کا اظہار حیدر آباد ڈویژنل والی بال ایسو سی ایشن (ویمن ونگ )کی چےئر پر سن اور جامشورو ویمن اسپورٹس کی سیکریٹری عائشہ ارم نے والی بال ، بیس بال، سوفٹ بال، ایتھلیٹکس ، کرکٹ، ٹیبل ٹینس اور دیگر گیمز کی کھلاڑیوں اور ان کے والدین کی جانب سے ان کے اعزاز میں دےئے گئے بحیثیت مہمان خصوصی استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر ایونٹ آرگنائزنگ کمیٹی کی شازیہ جاوید ، شہناز سلیم، عائشہ خان اور دیگر نے اپنے خطاب میں جامشورو اور حیدر آباد ریجن اور سندھ بھر کی خواتین کے اسپورٹس کو فروغ دلانے اور انہیں ملک کی سطح پر روشناس کرانے میں سردار ملک اسد سکندر خان ، ام کلثوم عباسی، آپا فرزانہ چنا، ،عائشہ ارم اور کو آرڈینیٹر پر ویز احمد شیخ کی بے لوث خدمات پر انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا ۔(جاری ہے)
تقریب سے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر جامشورو سید محمد حسن شاہ اور پر ویز احمد شیخ نے بھی خطاب کیا اس موقع پرلبیقہ جاوید نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ان کی دعوت پر تقریب میں تشریف لائے اور انہیں اجرک اور پھولوں کے تحائف دےئے ۔
مزید قومی خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.