پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

منگل 9 ستمبر 2014 20:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سماعت سے محروم بی اے سپلیمنٹری امتحانات 2014ء کے طلبہ کے لئے فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ16ستمبر 2014ء ہے جبکہ امتحانات 16اکتوبر 2014ء سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :