تحریک انصاف ارکان اسمبلی کےاستعفے بھی،پوری تنخواہیں ،مراعات بھی
بدھ 10 ستمبر 2014 12:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر 2014ء) تحریکِ انصاف کےارکان پنجاب اسمبلی استعفے جمع کرانے کے بعد بھی پوری تنخواہیں اور بھرپور مراعات انجوائے کر رہے ہیں۔کسی بھی رکن نے تنخواہوں سے ٹیکس نہ کاٹنے کا کہا نہ ہی کٹوتی پر کوئی احتجاج،کہتے ہیں ابھی دھرنے میں ہیں، بعد میں ٹیکس کٹوتی پر احتجاج کریں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھرنے میں سول نافرمانی تحریک کا اعلان کیاتو ساتھ ہی ارکان اسمبلی کو استعفے دینے کا بھی حکم دے دیا۔28ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفے تو جمع کرا دئیے لیکن جب تنخواہیں معمول کے مطابق،ٹیکس کاٹ کر، بنک اکاؤنٹس میں گئیں تو کسی جانب سے کوئی اعتراض نہ آیا،ایک بھی معزز رکن نے نہ تو تنخواہ لینے سے انکار کیا،نہ ہی ٹیکس کٹوتی پر ذراسا بھی احتجاج۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.