ثنا ء اور فخر امام اپنے نو مولود بیٹے کے نام پر متفق نہ ہوسکے ،قرعہ اندازی کے ذریعے فیصلے میں ثناء بازی لے گئیں
بدھ 10 ستمبر 2014 14:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء)اداکارہ ثنا ء اور انکے شوہر فخر امام اپنے نو مولود بیٹے کے نام پر متفق نہ ہوسکے ،قرعہ اندازی کے ذریعے کئے جانیوالے فیصلے میں ثناء بازی لے گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق اداکارہ ثنا ء بیٹے کا نام اپنی مرضی کے مطابق رکھنا چاہتی تھیں مگر ان کے شوہر فخر امام اپنی مرضی کا نام رکھنا چاہتے تھے جس پر دونوں کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے ہو گیا کہ قرعہ اندازی سے نام رکھا جائے گااور اسکے لئے قرعہ اندازی کی گئی جس میں ثناء کامیاب رہیں اور ثناء کی طرف سے تجویز کردہ نام ریان رکھ دیا گیا ہے ۔
اس حوالے سے فخر امام کاکہنا ہے کہ میں نے دونوں پرچیوں پر ہی ریان لکھا تھا ،دانستہ طور پر ثناء کو تنگ کر نے کے لئے یہ شرارت کی تھی ۔انہوں نے بتایا کہ ریان ” جنت“ کے دروازے کا نام ہے اور ہم نے یہ نام بیٹے کی پیدائش سے قبل ہی تجویز کر رکھا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.