بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
بدھ 15 مئی 2024 18:42
(جاری ہے)
کیون مائیکل نے پاکستانی ادب و ثقافت کے عکاس فن پاروں میں گہری دلچسپی لی،مختلف تصاویر بارے استفسار کیا اور پاکستانی آرٹسٹوں کے کام کی تعریف کی۔
بالی وڈ سٹار نے الحمراسٹوڈیو کا بھی دورہ کیا اور الحمرا آرٹس کونسل کے دورہ کو ایک یاد گار قرار دیا ،انہوں نے الحمرا میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے مجسموں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔یہ امر باعث ستائش ہے کہ الحمرا آرٹس کونسل ملک کے سافٹ امیج بنانے میں اہم فعال اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
-
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دی
-
شاہد کپور اور میرا راجپوت نے 59 کروڑ کا لگڑری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
روبینہ دلیک آن لائن ہیکنگ کا تازہ شکار بن گئیں
-
کامیڈین منورفاروقی نے چپکے سے دوسری شادی کرلی
-
ٹی وی ڈرامہ ہدایتکار فرخ فائز دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے
-
شبانہ اعظمی نے شوہر کی سابقہ اہلیہ کو سخی خاتون قرار دیدیا
-
بھارت میں حرا مانی کے نام کی مٹھائی بکنے لگی، اداکارہ دنگ رہ گئیں
-
خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
-
موناخان کو 20دن میں یونان چھوڑنے کا حکم، پانچ سال کی پابندی لگ گئی
-
بپاشا باسو مصنفہ بننے کو تیار، کتاب لکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.