پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر شپ کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی

بدھ 10 ستمبر 2014 15:49

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے منصوبے ”فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول“میں توسیع کے نویں مرحلے میں نجی سکولوں کے الحاق کی آخری تاریخ 19ستمبر تک بڑھا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :