پابندی کا شکار ہونیوالے سعید اجمل نے اپنا ٹیسٹ کیریئر سری لنکا کے دورے سے شروع کیا تھا
بدھ 10 ستمبر 2014 15:52
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) مشکوک بالنگ ایکشن پر پابندی کا شکار ہونیوالے سعید اجمل نے اپنا ٹیسٹ کیریئر سری لنکا کے دورے سے شروع کیا تھا اور ان پر پابندی بھی سری لنکا کے دورے کے دوران ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوران لگی ۔
(جاری ہے)
سعید انور نے عالمی کرکٹ میں اپنا پہلا میچ 2 جولائی 2008 ء میں بھارت کے خلاف کراچی میں کھیلا ، جبکہ پہلا ٹیسٹ میچ سری لنکا کے شہر گال میں 2009 ء میں سری لنکا کے خلاف کھیلا۔
وہ پاکستان کی طرف سے اب تک 35 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں اور انھوں نے 28 اوسط رنز فی وکٹ کی اوسط سے 178 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر رکھا ہے۔ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں وہ 111 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں اور 22 رنز فی وکٹ کی اوسط سے انہوں نے 183 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔ جبکہ 63 ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچ کھیل کر 85 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.