روس کا خلائی جہازسوئز کامیاب مشن کے بعد زمین پر اتر گیا

جمعرات 11 ستمبر 2014 14:05

روس کا خلائی جہازسوئز کامیاب مشن کے بعد زمین پر اتر گیا

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) روس کا خلائی جہازسوئز دو روسی اور ایک امریکی خلاباز کے ساتھ کامیابی سے زمین پر اتر گیا بین الاقوامی خلائی اسیٹشن 6 ماہ رہنے کے بعد روسی خلائی کیپسول سوئز قازقستان کے جنوب مشرقی علاقے میں صبح اتر اخلابازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر کئی سائنسی تجربات کئے اور پروٹو ٹائپ روبوٹ کو اپ گریڈ کیا۔

(جاری ہے)

خلابازوں نے اور ٹوٹے ہوئے سامان کی مرمت کی۔ پہلی روسی خلاباز سمیت عملے کے تین ارکان کو لے کر راکٹ 25 ستمبر کوبین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ ہوں گا۔

متعلقہ عنوان :