محققین نے موتیے کی وجوہات دریافت کرلیں
جمعرات 11 ستمبر 2014 14:09
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) محققین نے موتیے کی وجوہات دریافت کرلیں میڈیا ر پورٹ کے مطابق موتیا بالغوں میں اندھے پن کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے مرض کے باعث آنکھوں پر دباوٴ بڑھتا چلا جاتا ہے اور آئی بال متاثر ہوتی ہے جس کے باعث آنکھوں کے لینس کو نقصان پہنچتا اور نتیجتاً انسان اندھا ہوجاتا ہے۔
(جاری ہے)
بیماری کو کسی حد تک آئی ڈراپس سے قابو کیا جاسکتا ہے حشیش سے بھی اس سلسلے میں فائدہ مند ہوتی ہے تاہم اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ بیماری کی وجہ سے بڑی تعداد میں اندھے ہوجاتے ہیں۔
ایک نئے مطالعے میں پہلی مرتبہ اس بیماری کی پہلی مرتبہ وجوہات سامنے آگئی ہیں جن کے بارے میں اس سے قبل سائنسدان لاعلم تھے۔ مطالعے کی مصنف سوزن کوگن کے مطابق یہ اس بیماری کو سمجھنے کی راہ میں بڑی پیشرفت ہے جس کے باعث دنیا بھر میں چھ کروڑ افراد اندھے ہوجاتے ہیں۔مطالعے میں پہلی مرتبہ چوہوں میں اس بیماری کی وجوہات کا پتہ لگایا گیا ہے جبکہ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ یہ نتائج انسانوں پر بھی قابل عمل ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.