گلوکار جواد ا حمد کی سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں شہداء کی یاد میں تقریب میں شاندار پرفارمنس
ہفتہ 13 ستمبر 2014 11:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء ) گلوکار جواد ا حمد کی کراچی آرٹس کونسل میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ہلاک ہونیوالے 250افرا د کی یاد میں تقریب میں شاندار پرفارمنس ،لواحقین اپنے پیارو ں کو یاد کرکے رونے لگے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی ایک فیکٹری میں آتشزد گی کی وجہ سے جل کر مرنے والے 250سو افرا کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کیلئے شہدا کے لوا حقین کو کراچی آرٹس کی شاندار تقریب میں مدعو کے گیا جس میں گلوکار جواد احمد نے اپنے گیتوں سے سماباندھ دیا ۔
شہدا ء کے لوا حقین اپنے پیاروں کو یاد کرکے شدید غم سے نڈھال ہوگئے ۔ اس موقع پر جواد احمد کا کہنا تھا کہ آج وہ شہدا کے لواحقین کے دکھ میں بانٹنے آئے ہیں اس موقع پرتمام حاضرین نے شہد اء کے درجات بلند کرنے کے لئے خصوصی دعاکی گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.