عمران اور قادری کو چھوٹ، باقی قیادت کو مرحلہ وار گرفتارکرنے کی حکمت عملی تیار
اتوار 14 ستمبر 2014 18:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے علاوہ دیگر تمام قیادت کو مرحلہ وار گرفتار کرنے کیلئے حکمت عملی وضع کرنا شروع کردی۔
(جاری ہے)
”آن لائن“ کو وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے دھرنے میں شامل دونوں جماعتوں کے مرکزی قائدین کی گرفتاری کی حکمت عملی وضع کرنا شروع کردی ہے۔
اسی حکمت کے تحت ہی اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیاتاہم انہیں عدالت کے حکم پر ضمانت پر رہا رکیا گیا ہے جس کے باعث توقع ہے کہ اب مرحلہ وار باقی قیادت کو گرفتارکرتے ہوئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے تاکہ وہ رہائی نہ پا سکیں۔ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی اسلام آباد کی مقامی قیادت کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.