کوشش کریں گے حجاج مرس سے محفوظ رہیں،سعودی حکام
پیر 15 ستمبر 2014 16:34
عازمین حج کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ، بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، صحت کے شعبے میں کام کرنے والے ہزاروں لوگوں کو اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی سخت تربیت دی گئی ہے، محکمہ صحت ریاض سعودی عرب میں صحت کے حکام نے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ حج سے پہلے جان لیوا وائرس مرس پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایم ای آر ایس (میرس) یعنی مشرق وسطیٰ میں سانس کی بیماری کا باعث بننے والا یہ وائرس بخار اور کھانسی پیدا کرتا ہے اور سنہ 2012 سے اب تک سعودی عرب میں 300 لوگوں کی جان لے چکا ہے جبکہ 700 سے زیادہ افراد اس سے متاثر ہیں۔میرس کا پہلا کیس دو سال پہلے سامنے آیا تھا اور اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رواں برس حج کے موقعے پر دنیا بھر سے 20 لاکھ افراد کے جمع ہونے سے اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.